Tags : 1minutenewspk#

عمر شریف کی موت کیسے ہوئی؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے

کامیڈی کنگ عمر شریف کی موت کسی سانحے سے کم نہیں ہے اور یہ حقیقت قبول کرنا ہر انسان کے لئے شاید مشکل ہی ہے، کیونکہ عمر شریف ایسے انسان تھے، جو سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے تھے اور سب کو خوش رکھنے کا فن قدرت نے انہیں دے رکھا تھا۔ آج ان کی […]Read More

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ لیجنڈری اداکار و کامیڈین اداکار عمر شریف 4 روز سے جرمنی کے اسپتال میں داخل تھے، انہیں کراچی سے واشنگٹن علاج کیلئے پہنچایا جارہا تھا لیکن ناساز طبیعت کے باعث انہیں جرمنی کے اسپتال میں ہی داخل کردیا گیا تھا، […]Read More

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ کی پی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید غوث علی شاہ سمیت سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے […]Read More

سندھ میں جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ دینے

سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کیلئے لیے لیا گیا ٹیسٹ 99 فیصد سے زائد امیدوار پاس نہیں کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میں صوبے بھر سے ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز کو بھرتی کیا جانا تھا۔ […]Read More

عوام پر حکومت نے ایک اور بم گرا دیا، پیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن وزیر خزانہ نے جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن […]Read More

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے

کرونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے. تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کرونا ایس او پی پر سختی سے عمل کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک دن میں 50 فیصد طلبہ اسکول میں حاضری دے سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیم کا کہنا […]Read More

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں اور فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا […]Read More

صرف تنقید نہ کریں، ہمیں سب کے تعاون کی ضرورت

نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ جب چیزیں ٹھیک کرتے ہیں تو غلطیاں ہوتی ہیں، مجھ سےبھی ہونگی، صرف تنقید نہ کریں، ہمیں سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔ لاہورمیں نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مجھ پر اعتماد […]Read More

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سکڑ کر علاقائی جماعتیں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سکڑ کر علاقائی جماعتیں بن چکی ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر ہر جاری اپنے پیغام میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار […]Read More

مشہور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس ہوگئے۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے آج ٩ برس گزر گئے۔اداکار کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ فلمی دنیا میں اداکار لہری نے 50 کی دہائی میں قدم رکھا اور بلیک اینڈ وائٹ فلموں کے مشہور مزاحیہ فنکار بنے۔انہوں نے ریڈیو پر صداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔لہری نے اپنے منفرد انداز […]Read More