سدرہ اسلم

بارش کے پانی کو روکنے والی عمارتوں کو گِرا دیں،وزیرِاعلیٰ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 10محرم کوجلوس کے راستے صاف ہونے چاہئیے جبکہ بارش کے پانی کے بہاؤ کو روکنے والی کوئی نجی یا سرکاری عمارت رکاوٹ بن رہی ہے تو اسے بلڈوز کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی میں بارش کے بعد ہونے […]Read More

ژالے سرحدی کی ترک اداکارہ اسراء سے متعلق تنازع پر

پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ ژالے سرحدی نے تُرک اداکارہ اسراء کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پاکستانی اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اسراء کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔ اس […]Read More

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحی آج منائی

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید قرباں مذہبی جوش و عقیدت سے منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرم، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے جبکہ یورپ، امریکا، انڈونیشیا اور جاپان میں بھی آج عید قرباں منائی جارہی ہے۔ منی، مکہ، جدہ اور دیگر شہروں میں […]Read More

اسراء بلجیک کی ٹوئٹ، یاسر حسین کا ردِ عمل

نامور ترکش اداکارہ اسراء بلجیک کے نئے ٹوئٹ پر پاکستانی اداکار یاسر حسین نے رد عمل دیا ہے ۔ مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ادارہ اسراء بلجیک کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ نے پاکستان میں سب ہی کو بے چین کردیا تھا۔ […]Read More

ماں پر ظلم کرنے والا بیٹا پولیس کی حراست میں

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں ماں پر تشدد کرنے والا بے رحم بیٹے کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ظالم بیٹے ارسلان  نے اعتراف جرم کیا اور یہ بھی کہا کہ وہ اپنی والدہ سمیت پورے پاکستان اور دنیا بھرکی ماؤں سے بے حد شرمندہ ہے اور معافی چاہتا ہے۔ […]Read More

ورسٹائل اداکارہ روبینہ اشرف صحتیاب ہوگئیں

لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئیں ہیں جس پر انھوں نے خوشی کا اظہار کیا اور نیک تمناؤں کیلئے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پر روبینہ اشرف کی بیٹی منا روبینہ طارق نے اپنی والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر […]Read More

١٠٦ سالہ خاتون کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ١٠٦ سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی کی طرف واپس لوٹ آئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بوڑھی خاتون کو سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی جس کے باعث انھیں ہسپتال لایا گیا تھا۔ خاتون کی حالت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے انھیں وینٹی لیٹر […]Read More

بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی

کراچی: قومی ایئرلائن نے فرانس اور اٹلی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پیرس کی چارٹر کمپنی سے طیارہ حاصل کرلیا جبکہ مسافروں کیلیے رعایتی ٹکٹ بھی جاری کئے جائیں گے۔ یورپی سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کے معاملے پر پی آئی اے نے متبادل انتظامات  مکمل […]Read More

سارہ خان کی اپنے مداحوں کے لیے خوشخبری

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے انگوٹھی پہنی ہوئی ہے اور  کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ  "میں نے ہاں کر دی”۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو ویڈیو شیئر ایپلیکیشن انسٹاگرام پر کچھ دیر بعد  ایک […]Read More

بولی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن بھی کوویڈ 19 کا شکار

امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کورونا وائرس کی مثبت رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے 77 سالہ نامور اداکار کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ گشتہ 10 روز ان سے ملاقات کرنے والے اپنا کورونا ٹیسٹ لازمی کراوائیں […]Read More