شاداب عباسی

شاداب عباسی، جنہوں نے حال ہی میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ سے ماسٹرز کیا ہے، فاؤنڈیشن اکیڈمی میں بطور ہیڈ ایڈمینسٹریٹر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ آسان، صاف، سہل و سادہ زبان اور حقیقت پر مبنی تحریر کو ترجیح دیتے ہوئے لفظوں کو قلم کی نظر کرتیں ہیں۔ آرٹیکل، اسکرپٹ رائیٹنگ اور سچائی پر مبنی تحریر لکھتی ہیں۔

میرے محسن۔۔!

ترے علم و محبّت کی نہیں ہے انتہا کوئینہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی۔۔! شفقت، محبت، ہمت، کردار، روشن خیال، پُرامید، اخلاقیات اور حوصلہ افزائی کے جذبے سے سرشار شخصیت، ہر ایک انسان کی زندگی کا ایک اہم اور خوبصورت رشتہ ہے۔آج بھی دنیا میں لاکھوں کڑوروں ایسی شخصیات موجود […]Read More