ثناء مریم

ثناء مریم ماسکمیونیکیشن میں بیچلرز ہونرز کر رہی ہیں. نیوز ویبسائٹز اور اخبارات کیلیے نیوز رائیٹنگ اور رپورٹنگ کر چکی ہیں. آرٹیکل رائیٹنگ میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اور مختلف اخبارات کے لیے آرِیکلز لکھتی بھی رہی ہیں.حالات و واقعات کو قلم بند کرنے کا ہنر رکھتے ہوئے اس ہی شعبے کو اپنائے رکھنا چاہتی ہیں.

امریکہ میں اسکول کھولنے سے 97 ہزار بچے کورونا کا

امریکہ میں اسکولوں کے دوبارہ کُھلنے کے بعد سے 97 ہزار بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کے مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار تک جا پہنچی ہے. امریکی اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس اینڈ چلڈرن ہاسپٹل ایسوسی ایشن نے اپنی حالیہ جاری کردہ […]Read More

کراچی میں مون سون نے 22 زندگیوں کے چراغ بُجھا

کراچی میں جمعرات سے جاری تیز بارشوں میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 3 روز سے جاری بارش سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ہے. بیشتر علاقوں اور اہم شاہراؤں پر پانی جمع ہوگیا ہے اور کئی علاقوں کے فیڈرز […]Read More

زمینِ بیروت دھماکوں سے لرز اٹھی’ 100 سے زائد افراد

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2 دھماکوں میں 100 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق بیروت میں ہونے والے 2 دھماکے بندرگاہ کے قریب ایک گودام میں ہوئے جس کی شدت اتنی تھی کہ پورا شہر لرز گیا اور دھماکوں کی آواز دور دور […]Read More

مویشی منڈیاں 11 بجے تک کھلی رہیں گی

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی مناسبت سے مویشی منڈیوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے پیر کو ہونے والے اجلاس میں لیے گئے فیصلے کے تناظر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار کو بڑھانے کا فیصلہ […]Read More

عمران علی دینا نے یوٹیوب پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ

عمران علی دینا نے پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے پہلے 7 لاکھ سے زائد سبسکائبرز حاصل کرنے والے استاد بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے. یوٹیوب چینل ‘جی ایف ایکس مینٹور’ پر گرافکس سکھانے والے استاد عمران علی دینا کو 7 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز تک پہنچنے پر یوٹیوب کی جانب سے سلور بٹن […]Read More

گیم بپ جی کے کھلاڑی خوشی سے نہال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گیم پب جی پر لگائی گئی پابندی کو ہٹا دیا ہے. تفصیلات کے مطابق رواں ماہ گیم پب جی ‘پلیئر ان نونز بیٹل گراؤنڈ’ پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عارضی طور پر پابندی عائد کردی تھی جسکی وجہ ملک بھر سے پب جی کے منفی اثرات […]Read More

ہائی بلڈ پریشر، ٹینشن اور ذیابطیس کا علاج گھر میں

طبی ماہرین نے جرنل سرکولیشن میں شائع ایک تحقیق میں واضح کیا ہے کہ:دنیا بھر کے۹۱ فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر اور ٹینشن کی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جن میں صرف بڑے ادھیڑ عمر کے افراد ہی نہیں ہیں بلکہ بچے بھی موجود ہیں۔اور اس ہائی بلڈ پریشر اور ٹینشن کی بڑی وجہ آبادیوں میں […]Read More

سسٹر رتھ لیوس نے دارالسکون کو خیرآباد کہہ دیا

معروف سماجی ادارہ دارالسکون کی انچارج سسٹر رتھ لیوس کورونا کے سبب کراچی میں انتقال کر گئیں. تفصیلات کے مطابق دارالسکون کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس میں 8 جولائی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں. سسٹر رتھ کی انتقال کی […]Read More

سالوں سے تنہا کاوان کی آزادی کا فرمان جاری

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں کئی برسوں سے مقیم کاوان نامی ہاتھی کی آزادی کا فیصلہ لے لیا گیا. تفصیلات کے مطابق کاوان 1985 میں سری لنکا میں پیدا ہوا اور پیدائش کے ایک سال بعد سری لنکا کی حکومت نے جنرل ضیاءالحق کو بطورِ تحفہ دے دیا تھا. کچھ سالوں بعد 1990 […]Read More

ویمن کرکٹر کی کزن سے منگنی

پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی مڈل فاسٹ باؤلر اور آل راؤنڈر کائنات امتیاز نے اپنے فرسٹ کزن ارشماند علی سے منگنی کرلی ہے. شائیقین کو کائنات امتیاز کی منگنی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر سے ملی. انہوں نے اپنی منگنی کی ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں ان کے منگیتر ارشماند […]Read More