حرا اسحاق

حرا اسحاق نے حال ہی میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی ہے۔ صحافت کے شعبے سے پچھلے پانچ سال سے وابستہ ہیں، طالبِ علمی کے زمانے سے ہی کالمز، آرٹیکلز اور مضامین لکھتی رہی ہیں۔ رائنٹنگ کے علاوہ رپورٹنگ کے فرائض بھی انجام دے چکی ہے۔ مختلف ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس کے لیئے کام کرتی رہی ہے۔ ایک صحافی اور بلاگر کی حیثیت سے معاشرتی مسائل پر گہری نِگاہ رکھتی ہے۔

میکسیکن ریپر نے سونے کے بال لگوا کر سب کو

لوگ توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت سی عجیب و غریب چیزیں کرتے ہیں۔ جیسے اپنے بالوں کو مختلف رنگوں سے رنگنا، اپنے جسم پر عجیب و غریب تصویریں اور ڈیزائن بنوانا ہے۔ بعض لوگ تو سرجری کے تحت بھی خود کو دوسروں سے مختلف بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ تاکہ وہ ایک […]Read More

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزم

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، ڈی این اے بھی میچ ہوگیا۔ پنجاب حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی، ڈی این اے میچنگ سمیت اہم شواہد بھی مل چکے ہیں۔ کمیٹی کے سربراہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بریفنگ دیتے ہوئے […]Read More

موٹروے زیادتی کیس میں ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں

آئی جی پنجاب نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب انعام غنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کیس کی تفتیش کو خود مانیٹر […]Read More

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ جبکہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ جلوسوں کی جانب […]Read More

دو ماہ کے بچے نے بول کر سب کو حیران

امریکا میں دو ماہ کے بچے نے بول کر سب کو حیران کردیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والی خاتون کیسیا کیمرون نے اپنے دو ماہ کے بیٹے روان کو کہا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں، بچے نے […]Read More

پاکستانی اداکار حسن خان ویب سیریز میں سوشانت سنگھ راجپوت

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لئے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ’پی کے‘، ’ایم ایس دھونی‘، ’چھچھورے‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ اداکار کی […]Read More

مولانا طارق جمیل اور فیصل ایدھی کو پرائیڈ آف پرفارمنس

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل اور فیصل ایدھی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر کیا۔ صدرِ پاکستان کی جانب سے 24 شخصیات کے لیے ستارہِ شجاعت، 27 کے لیے ستارہِ امتیاز، جبکہ 44 شخصیات کے […]Read More

15 لاکھ ڈالر کی لاگت سے دنیا کا سب سے

چین کے ایک ارب پتی شخص نے 15 لاکھ ڈالر کی لاگت سے دنیا کا سب سے مہنگا ماسک بنوانے کا آرڈر دے دیا۔ 3 ہزار 607 سفید اور سیاہ رنگت کے قدرتی ہیروں سے بنے ماسک میں این 99 فلٹر کا نظام بھی موجود ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی شہر […]Read More

22 ماہ کا بچہ سوشل میڈیا پر بریک ڈانس اسٹار

ویسے تو دنیا بھر میں بچے اپنے شرارتوں اور کھیل کی وجہ سے بہت سی خوبیوں کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن چین میں ایک 22 ماہ کے بچے نے بریک ڈانس کر کے سب کو حیران کردیا۔ 22 ماہ کا یہ بچہ سوشل میڈیا پر بریک ڈانس اسٹار بن گیا ہے۔ جسے ہر کوئی پسند […]Read More

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے کرونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن […]Read More