عذرا ناز

عذرا ناز شعبہ صحافت سے گذشتہ تین سال سے وابستہ ہیں۔ نیوز ویب سائٹ اور اخبارات میں رپورٹنگ کے فرائض سرانجام دے چکی ہیں، آرٹیکل رائٹنگ میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اردگرد کے مسائل کو قلم بند کرنے کا ہنر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو اس شعبے سے وابستہ رکھے ہوئی ہیں۔

واہگہ بارڈر کی رونقیں بحال

کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ سال کی طویل بندش کے بعد پاکستان اور بھارتی حکومت نے واہگہ بارڈر پر ہونی والی پرچم کشائی کی تقریب میں عوام کو شرکت کی اجازت دے دی۔ پاکستان میں کورونا کی شدت کم ہونے کے بعد پاکستانی حکومت نے محدود تعداد میں شہریوں کو شرکت کی اجازت دے دی […]Read More

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے

کرونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے. تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کرونا ایس او پی پر سختی سے عمل کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک دن میں 50 فیصد طلبہ اسکول میں حاضری دے سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیم کا کہنا […]Read More

ڈراوُنی فلمیں دیکھیں اور پیسے کمائیں

ڈراوُنی فلمیں دیکھیں اور پیسے کمائیں ایک امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اس کی نگرانی میں 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر (2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) دیئے جائیں گے۔ یہ اعلان ”فائنانس بز” نامی ایک میڈیا کمپنی نے کیا ہے، جو عام لوگوں کو مالیاتی […]Read More

مشہور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس ہوگئے۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے آج ٩ برس گزر گئے۔اداکار کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ فلمی دنیا میں اداکار لہری نے 50 کی دہائی میں قدم رکھا اور بلیک اینڈ وائٹ فلموں کے مشہور مزاحیہ فنکار بنے۔انہوں نے ریڈیو پر صداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔لہری نے اپنے منفرد انداز […]Read More

اداکارہ منال خان رشتہ ازداوج میں بندھ گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام رشتہ ازداوج میں بندھ گئے۔ اداکارہ کی شادی کی رسومات 8 ستمبر سے شروع ہوئی تھیں ۔ شادی کی رسومات اور تصاویر کو مداحوں نے بے حد سراہا اور جوڑے کو مبارکباد دی۔ شادی کی تقریب میں پاکستان شوبز سے […]Read More

سندھ حکومت نے جمعہ کے روز کاروباری مراکز کھولنے کی

سندھ حکومت نے جمعہ کے روز کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی کراچی میں جمعہ کے روز کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد آج تمام مارکیٹیں اور کاروباری ادارے کھل گئے۔ سندھ حکومت نے جمعہ کے روز مارکیٹ کھولنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس کے بعد شہر قائد کی […]Read More

مشہور مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی جہاں فانی سے

مشہور مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی جہان فانی سے کوچ کر گئے : کراچی: مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق علامہ کو رات گئے دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انکو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق میت […]Read More

ملک میں کورونا دم توڑنے لگا، کیسز میں نمایاں کمی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 264 نئے کیسز جبکہ 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 636 ہوگئی ہے اور مجموعی اموات 6288 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے […]Read More

شہر قائد میں ہونے والی بارشوں کے بعد بجلی کا

کراچی میں جمعہ کے روز ہونے والی بارشوں کے بعد بجلی کا نظام تاحال بحال نہ ہو سکا۔ کے الیکٹرک کے 80 فیڈرز بند 25 کیبل فالٹس اور تار ٹوٹنے سے کئی علاقوں میں 60 گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سے بند ہونے والی بجلی 60گھنٹے گزر جانے کے […]Read More