عائشہ ظہیر

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد اور شفقت کے گروہ میں

سی آئی اے پولیس نے ملزم عابد اور شفقت کے گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق ملزم شفقت کے بیان کے بعد ان کے تیسرے ساتھی اقبال عرف بالا مستری کو بھائی سمیت چیچہ وطنی سے گرفتار کر لیا گیا. واضح رہے کہ ملزم شفقت نے اعترافِ […]Read More

موٹروے زیادتی کیس: ملزم شفقت علی کو آج عدالت میں

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت علی کو آج بگاگو کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق ملزم کے جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں استدعا کی جائے گی. پولیس کے مطابق شفقت نے عابد علی کے ساتھ مل کرخاتون سے ڈکیتی کے دوران زیادتی کی تھی. گزشتہ روز ملزم […]Read More

کراچی: گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا.تاہم شہر میں شمال مغرب اور جنوب سے ہوائیں چل سکتی ہیں. شہر قائد میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ […]Read More

پنڈی گھیب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا. پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق جہاز معمول کی ترتیبی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم جہاز کے تباہ ہونے سے قبل پائلٹ […]Read More

کراچی: ہجرت کالونی میں آتشزدگی ایک ہی خاندان کے 4

کراچی کے علاقے سول لائن کی کچی آبادی ہجرت کالونی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق آگ آج صبح ایک دکان میں لگی اور پھیل گئی جس کے باعث دم گھٹنے اور جھلسنے سے 2 خواتین اور 1 بچی سمیت 4 افراد کو اسپتال […]Read More

خاتون سے زیادتی کے الزام میں 12 مشتبہ افراد گرفتار،

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 12 مشکوک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ […]Read More

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی اور بیدوری سیکٹر کو بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے […]Read More

اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقیہ واجبات 30 ستمبر

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو 30 ستمبر تک پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا واجبات جمع کروانے کا حکم دے دیا گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کے وہ ریٹائرڈ ملازمین جنہوں نے کیس نہیں کیا تھا،گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں اُن ملازمین کے واجبات کی عدم […]Read More

اسرا بلگیچ نے لباس پر تنقید کرنے والے صارف کو

شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی میں ارطغرل کی شریکِ حیات حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بلگیچ نے اپنے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی صارف کو جواب دے کر خاموش کروا دیا. گزشتہ روز اسرا بلگیچ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ایک پوسٹ پر علی نامی پاکستانی صارف نے اسرا بلگیچ کے […]Read More

ارطغرل غازی نجی ہاؤسنگ سوسائیٹی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر، پاکستان

شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائیٹی کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے تُرک اداکار انگین التان کے نجی ہاؤسنگ سوسائیٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، تاہم وہ […]Read More