عریشہ سہیل

میں کراچی یونیورسٹی سے ماسکمیونیکیشن میں بیچلرز ہؤنرز کر رہی ہوں ۔ نیوز ویب سائڈز اور اخبارات کے لئے کام کر چکی ہوں۔ بلاگ رائٹنگ میں دلچسپی رکھتی ہوں اور مختلف میگزین کے لئے بلاگز بھی لکھتی رہی ہوں۔مجھے کم عمری سے ہی صحافی بننے کا شوق تھا۔

مریم نواز اور ان کے شوہر سمیت لیگی کارکنان پر

لاہور: گزشتہ روز نیب دفتر کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعے پر نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمات دائر کر دیئے۔ جن کو تھانہ چوہنگ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمات میں مریم نواز، ان کے شوہر محمد صفدر سمیت رانا ثنا اللہ، پرویز رشید، زبیر محمود، جاوید […]Read More

کے-الیکٹرک کیخلاف قتل کا مقدمہ بنایا جائے، چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کے-الیکٹرک کے تفصیلی آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر کے-الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اور اِس میں سی ای او کے-الیکٹرک مونس علوی کا نام شامل کیا جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور […]Read More

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، بلال سعید نے معافی مانگ

پاکستانی گلوکار بلال سعید نے لاہور میں واقع مسجد وزیر خان کے اندر گانے کی ویڈیو شوٹنگ کے معاملے پر معافی مانگ لی اور ساتھ ہی یہ مناظر گانے ” قبول ہے” کی ویڈیو میں شامل نہ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلال سعید نے اپنی ویڈیو میں […]Read More

یو اے ای، عجمان کی مارکیٹ میں لگی آگ بجھا

متحدہ عرب امارات میں واقع عجمان کی سبزی مارکیٹ کے اندر اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس پر 3 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ چند ہی لمحوں میں تیزی سے پھیل گئی تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ غیر ملکی ذرائع نے بتایا کہ […]Read More

آصف کی لمبی چھلانگ، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ٹھٹہ میں رہائش پذیر نوجوان آصف اپنی لمبی چھلانگ لگانے کے ہنر سے پورے ملک میں مشہور ہوگئے۔ آصف اپنی ایک وائرل ویڈیو میں 11 موٹر سائیکلوں کے اُوپر سے چھلانگ لگاتے ہوئے دکھائی دیئے جبکہ ان کی دوسری ویڈیو میں وہ جھیل کے اوپر سے پاکستانی پرچم تھامے چھلانگ لگاتے نظر آئے۔ آصف کی […]Read More

دیوقامت مردہ مچھلی برآمد

آسٹریلیا میں دیوقامت سَن فش نامی مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی۔ جس کو سوشل میڈیا کے صارفین نے خلائی مخلوق قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے ٹاؤن کینٹ کے ساحلِ سمندر پر لوگوں کو ایک عجیب وغریب دیوقامت مچھلی نظر آئی۔ جس پر لوگوں نے حیرت کا اظہار […]Read More

اداکارہ شیری بھی جے جے ایس پروڈکشن کے خلاف بول

پاکستانی اداکارہ شیری نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کی جس میں انھوں نے یہ دعوی کیا کہ جویریہ اور سعود نے ان کے تقریباً 90 لاکھ روپے ادا نہیں کیئے. اداکارہ کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ میرا اس ویڈیو کو بنانے کا مقصد کسی کے جذبات کو نقصان پہنچانا نہیں ہے۔ […]Read More

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا آج اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ پر کہا کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر عالمی ادارہ صحت چھوڑ کر پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے محنت […]Read More

وزیراعظم نے 9 اگست کو یوم ٹائیگر فورس منانے کا

وزیراعظم عمران خان نے پورے ملک میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان کردیا ساتھ ہی انہوں نے عید کے بعد ٹائیگر فورس کے لیے رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا ارادہ بھی کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یوم ٹائیگر فورس منانے کا اعلان عثمان ڈار سے ملاقات کے […]Read More

پاکستانی ویب سیریز چڑیلز کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان کے مشہور ہدایت کار عاصم عباس کی ویب سیریز 11 اگست کو ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز کی جائیگی۔ عاصم عباس نے کچھ دن پہلے ہی اپنی ویب سیریز کا پہلا پوسٹر جاری کیا تھا۔ جس کے بعد مداح بے صبری سے سیریز کے ریلیز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ […]Read More