عماد خٹک

عماد خٹک شعبہ ذرائع ابلاغ کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ نیوز ویب سائٹ اور اخبارات میں رپورٹنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، آرٹیکل رائٹنگ میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں اردگرد کے مسائل کو قلم بند کرنے کا ہنر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو اس شعبے سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں۔

عمر شریف کا جسد خاکی گھر پہنچا دیا گیا

ليجنڈری اداکار اور کاميڈين عمر شريف کی میت سرد خانے سے ان کے گھر پہنچا دی گئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ کی سہ پہر 3 بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی۔ قبل […]Read More

کامیڈی کنگ عُمر شریف خصوصی ایئر ایمبولینس سے امریکا روانہ

ليجنڈری کامیڈین عمر شريف ایئرايمبولنس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمرشریف کو آغاخان ہسپتال سے ایمبولینس کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچایا گیا جبکہ ان کا علاج جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال میں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 26 ستمبر پیر کو طیارے کو پاکستان […]Read More

گورنر ہاؤس کراچی کے اطراف میں تالا توڑنے کی وارداتیں

کراچی کے ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کے قریب ملزمان نے کارپٹ کی دکان اور دو ٹریول ایجنسیوں کے تالے توڑدیے۔ تفصیلات کے مطابق آج شہر بھر میں سیکیورٹی الرٹ ہونے کے باوجود صبح سویرے ملزمان گورنر ہاؤس کے اطراف میں موجود تین شورومز کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے اور باقاعدہ پورے دفاتر […]Read More

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنابِ صدر! آپ کو اقوامِ متحدہ کے 76 ویں اجلاس کیلیے منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے تین طرفہ چیلنج کا سامنا ہے، وائرس اقوام کے درمیان تفریق نہیں کرتا، نہ ہی غیر یقینی موسمیاتی […]Read More

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نیب پراسیکیوٹر

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی بیرسٹر فیصل چوہدری کو اسپیشل پراسیکیوٹرنیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ بیرسٹر فیصل چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے اہم کیسز کی پیروی کریں گے۔ اس سے قبل فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات تھے۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی […]Read More

لندن میں بیٹھے نواز شریف کی لاہور میں کورونا ویکسینیشن،

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف جو لندن میں مقیم ہیں ان کو کورونا ویکیسن لگائے جانے کے تصدیق شدہ میسجز کے اسکرین شارٹس وائرل ہونے لگے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے ذرائع کے مطابق ایسی خبریں پہلے بھی آچکی ہیں، جعلی اینٹریاں کی جارہی ہیں اور […]Read More

قومی کرکٹ ٹیم کی وزیر اعظم سے ملاقات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم عمران سے پرائم منسٹر ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ وزیراعظم نے ٹیم کو کہا کہ مشکل وقت میں گھبرانا نہیں ہے, لڑنا ہے اور محنت کے ساتھ مقابلہ کرنا […]Read More

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیمیں بھجوانے سے انکار کردیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق انگلینڈ نے مینز اور ویمنز ٹیموں کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ای سی بی کا کہنا ہے کہ فیصلہ […]Read More