اقراء ضیاء

http://1minutenews.pk

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالقِ حقیقی سے جا ملے

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے […]Read More

عمر شریف کی موت کیسے ہوئی؟ ڈاکٹر طارق شہاب نے

کامیڈی کنگ عمر شریف کی موت کسی سانحے سے کم نہیں ہے اور یہ حقیقت قبول کرنا ہر انسان کے لئے شاید مشکل ہی ہے، کیونکہ عمر شریف ایسے انسان تھے، جو سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے تھے اور سب کو خوش رکھنے کا فن قدرت نے انہیں دے رکھا تھا۔ آج ان کی […]Read More

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ لیجنڈری اداکار و کامیڈین اداکار عمر شریف 4 روز سے جرمنی کے اسپتال میں داخل تھے، انہیں کراچی سے واشنگٹن علاج کیلئے پہنچایا جارہا تھا لیکن ناساز طبیعت کے باعث انہیں جرمنی کے اسپتال میں ہی داخل کردیا گیا تھا، […]Read More

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ کی پی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید غوث علی شاہ سمیت سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے […]Read More

سندھ میں جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ دینے

سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کیلئے لیے لیا گیا ٹیسٹ 99 فیصد سے زائد امیدوار پاس نہیں کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میں صوبے بھر سے ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز کو بھرتی کیا جانا تھا۔ […]Read More

سندھ بھر میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ […]Read More

برطانیہ جانے والوں کے لیے اچھی خبر

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی برطانیہ نے پاکستان کو کورونا کے دوران سفر کے لیے خطرناک سمجھے جانے والے ممالک کی ریڈ لسٹ سے خارج کردیا۔ پاکستان اور ترکی سمیت 8 ممالک ہیں جنہیں ریڈ لسٹ سے نکالا گیا ہے۔ سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق بدھ 22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے […]Read More

عوام پر حکومت نے ایک اور بم گرا دیا، پیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن وزیر خزانہ نے جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن […]Read More

کورونا وبا میں کمی لیکن خطرہ اب بھی برقرار، وفاقی

این سی او سی چئیرمین اسد عمر نے بتایا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کمزور پڑتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورونا کیسز کی مثبت شرح میں کمی آرہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا کے […]Read More

محکمہ تعلیم سندھ نے افسران کے تحائف لینے پر پابندی

محکمہ تعلیم سندھ کے سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے تمام افسران کو اجرک و ٹوپیاں یا کسی قسم کے تحائف وصول کرنے سے منع کردیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق افسران اپنے ساتھیوں یا وزیٹرز سے اجرک، ٹوپیاں اور کسی قسم کے تحائف وصول نہیں کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احکامات کی […]Read More