کراچی: گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا.تاہم شہر میں شمال مغرب اور جنوب سے ہوائیں چل سکتی ہیں.

شہر قائد میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ریکارڈ ہوا ہے.

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

عائشہ ظہیر

متعلقہ پوسٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔