موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، ڈی این اے بھی میچ ہوگیا۔

پنجاب حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی، ڈی این اے میچنگ سمیت اہم شواہد بھی مل چکے ہیں۔

کمیٹی کے سربراہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ خاتون سے بھی رابطے میں ہیں۔

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا تعلق بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس سے ہے۔ ملزم 2013 میں بھی دوران ڈکیتی ماں بیٹی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث رہا ہے۔

اہل علاقہ کے دباؤ پر ملزم عابد علی اور اس کے اہلخانہ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

حرا اسحاق

حرا اسحاق نے حال ہی میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی ہے۔ صحافت کے شعبے سے پچھلے پانچ سال سے وابستہ ہیں، طالبِ علمی کے زمانے سے ہی کالمز، آرٹیکلز اور مضامین لکھتی رہی ہیں۔ رائنٹنگ کے علاوہ رپورٹنگ کے فرائض بھی انجام دے چکی ہے۔ مختلف ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس کے لیئے کام کرتی رہی ہے۔ ایک صحافی اور بلاگر کی حیثیت سے معاشرتی مسائل پر گہری نِگاہ رکھتی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔