لال مرچ وزن بھی کم کرسکتی ہے لیکن کیسے۔۔۔۔؟

لال مرچ عموماً بہت تیز ہوتی ہے اس میں وٹامنز، منرلز، وٹامن سی، وٹامن بی 6 اور پوٹاشیم کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کو زیادہ نہیں کھاسکتے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ اس میں قدرتی طور پر تیزی سے وزن کم کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔

آج ہم بتاتے ہیں کہ لال مرچ کیسے استعمال کریں کہ یہ آپ کا وزن بھی کم کردے اور صحت پر بھی کوئی سائیڈ افیکٹ نہ ہوں۔

غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ:
"لال مرچ وزن کم کرنے، فیٹ برن کرنے اور میٹابولزم میں اضافے کے ذریعے کیلوریز کو جلانے میں مدد دیتی ہے۔ اس کا استعمال موٹاپے کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔”

لال کٹی ہوئی مرچ کو اس نسخے میں استعمال کرنا ہے اور اس دوران ہر گز کھانوں میں تیز مرچ کا استعمال نہیں کرنا ہلکی مرچ یا نمک والا کھانا کھائیں تاکہ جگر پر کسی قسم کا کوئی فرق نہ پڑے۔
طریقہ:

لال کٹی ہوئی مرچ کا ایک چمچ نیم گرم پانی میں ڈال کر مکس کرلیں اور ایک سانس میں پی جائیں اور فوراً بعد ایک مصری کا چھوٹا ٹکڑا کھا لیں۔

ہر پندرہ دن کے فرق سے استعمال کریں.

نوٹ:
یہ ایک عام اطلاع ہے۔ ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ضروری ہے۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

ثناء مریم

ثناء مریم ماسکمیونیکیشن میں بیچلرز ہونرز کر رہی ہیں. نیوز ویبسائٹز اور اخبارات کیلیے نیوز رائیٹنگ اور رپورٹنگ کر چکی ہیں. آرٹیکل رائیٹنگ میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں اور مختلف اخبارات کے لیے آرِیکلز لکھتی بھی رہی ہیں.حالات و واقعات کو قلم بند کرنے کا ہنر رکھتے ہوئے اس ہی شعبے کو اپنائے رکھنا چاہتی ہیں.

متعلقہ پوسٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔