سیب کے مکھن کے ایسے فوائد جو آپ کو بھی معلوم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیب روزانہ کھانا آپ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے اور اس کی افادیت سے متعلق آپ جانتے ہی ہیں۔ چلیں آپ بھی سیب کا مکھن کھائیں اور جو دے آپ کو صحت بھی اور غذائیت بھی۔

سیب کے مکھن کے فوائد:

•          سیب کے مکھن میں 29 فیصد کیلوریز، 7 گرام کاربوہائیڈریٹ، صفر فیصد چربی، چھ سے آٹھ فیصد پروٹین اور فائبر ہوتا ہے۔ جو جسم کو توانائی دیتا ہے۔

•          پیٹ میں کیڑوں میں یہ مفید ہے کیونکہ اس میں تیزابیت پائی جاتی ہے جو جراثیم اور کیڑوں کو مارتا ہے۔

•          گھٹنوں کے درد میں سیب کا مکھن کھانے سے لیس پیدا ہوتا ہے جو آپ کو چلنے پھرنے میں مدد دیتا ہے۔

گھرمیں بنانے کا طریقہ:

•          سیب دھو کر چھیلیں اور کاٹ لیں۔

• ایک پتیلی میں آدھا کپ سیب کا سرکہ، دو جگ پانی ڈال کر ابالیں دو چمچ نمک، ایک کپ براؤن شوگر ڈال کر گاڑھا شیرہ بنائیں اور کٹے ہوئے سیب ڈال کر دو گھنٹے کے لئے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

•          پھر اس میں دو کپ دودھ میں ونیلا ایسنس ڈال کر پکائیں جب تک کہ اس کا رنگ ہلکا براؤن نہ ہوجائے۔

•          تیار ہے آپ کا مذیدار، ذائقہ دار سیب کا مکھن۔ روزانہ کھائیں اور صحت پائیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

اقراء ضیاء

متعلقہ پوسٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔